مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری اور ممبر پارلیمنٹ سیتا رام یچوری اس بار راجیہ سبھا کا الیکشن نہیں لڑیں گے۔ایوان میں ان
کا دوسرا دور اگست میں ختم ہو رہا ہے۔مسٹر یچوری نے کہا، "سی پی ایم کا یہ اصول ہے کہ کوئی پارٹی لیڈر دو بار سے زیادہ راجیہ سبھا کا رکن نہیں رہ سکتا۔